Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Tahqiq-e-Masa’il ka Shar‘i Uslub ایمان یقین اور استقامت اِس کتاب میں حضرت شیخ

SKU 49759332705
4.6
USD120.00 USD165.00

Pay in 4 interest-free payments of $30.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 18 - Aug 23

Description

اِس کتاب میں حضرت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی نے تصورِ بدعت کے حوالے سے اِس اَمر کو واضح کیا ہے کہ بدعت کی درست تفہیم کے لیے اِس کی تقسیم ناگزیر ہے۔ کیونکہ اگر بدعت کو بلا اِمتیاز و بلا تفریق صرف ایک ہی اکائی سمجھ کر - ہر نئے کام کو جو عہدِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا عہدِ صحابہ کے بعد اِیجاد ہوا - حرام یا مردود قرار دے دیا جائے تو لامحالہ تعلیماتِ دین اور فقہ اِسلامی کا بیشتر حصہ ناجائز کے زمرے میں آجائے گا۔ اِجتہاد کی ساری صورتیں، قیاس اور اِستنباط کی جملہ شکلیں ناجائز کہلائیں گی۔ اسی طرح دینی علوم و فنون اور ان کو سمجھنے کے لئے جملہ علومِ خادمہ جو فہمِ دین کے لئے ضروری ہیں، اگر بدعت کی حسنہ اور سیئہ میں تقسیم نہ کی جائے تو یہ سب اُمور حرام قرار پائیں گے۔

🔹 باب 4 : اخلاق و احوال کی پاکیزگی کے لئے دعائیں اور اذکار

🔹 حضور ﷺ کا اپنے پروردگار سے روایت کرنا

🔹 باب 25 : بازاروں اور دیگر مقامات غفلت میں داخلے کے وقت پڑھی جانے والی دعائیں اور اذکار

🔹 وضو کو واجب کرنے اور توڑنے والی چیزوں کا بیان

Tahqiq-e-Masa’il ka Shar‘i Uslub ایمان یقین اور استقامت اِس کتاب میں حضرت شیخ

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products